Tuesday, October 25, 2022

Rahmatullah Al Wasia Sharaha Hujjatullah Al Baligha

 


شاہ ولی اللہ محدث دہلوی﷫ برصغیر کی ایک معروف علمی شخصیت ہیں۔ آپ بنیادی طور پر حنفی المسلک تھے۔جس دور میں آپ پیدا ہوئے وہ تقلیدی جمود کا دور تھا اور فقہ حنفی کو حکومتی سرپرستی حاصل تھی۔شاہ ولی اللہ جیسے ماہر فقہ نے اسی مکتبہ فکر میں پرورش پائی تھی۔ لیکن جب آپ حج کے لیے مکہ مکرمہ گئے تو وہاں عرب شیوخ سے درس حدیث لیاجس سے آپ کی طبیعت میں تقلیدی جمود کے خلاف ایک تحریک اٹھی۔چنانچہ وہاں سے واپسی پر آپ نے سب سے پہلے برصغیر کے عوام کو اپنی تحریروں سے یہ بات سمجھائی کہ دین کو کسی ایک فقہ میں بند نہیں کیا جا سکتا، بلکہ وہ چاروں اماموں کے پاس ہے۔

Book Name

Rahmatullah Al Wasia Sharaha Hujjatullah Al Baligha

Author Name

Shaykh Saeed Ahmad Palanpuri

Date

10/26/2022

https://everything4read.blogspot.com




Download Links

 

Volume 1

Volume 2

Volume 3

Volume 4

Volume 5


No comments:

Post a Comment

IGI 2: Covert Strike Download For Windows PC - Everything4read

You have discovered the perfect post if you want to download IGI 2: Covert Strike for a Windows 10 computer. IGI 2: Covert Strike, which rel...